ٖ الحمداللہ آئی۔جی پنجاب تندرست اور صحت مند ہیں، چکوال پولیس وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (خلیل شاکر سے)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب جناب شعیب دستگیر صاحب کی صحت  کے بارے میں سوشل میڈیا پر جو خبریں گردش کر رہی ہیں وہ بالکل غلط ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں ہے 

الحمداللہ آئی۔جی پنجاب تندرست اور صحت مند ہیں اور اپنے فرائض منصبی سرانجام دے رہے ہیں۔

چکوال پولیس

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top