ٖ ایف بی نیوز میڈیا گروپ کی مرزا عدیل بیگ کے گھر آمد، والدہ کی وفات پرفاتحہ خوانی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


چکوال(بیوروچیف راجہ افتخار سے) ایف بی نیوز میڈیا گروپ کے عہدیداران کی مرزا عدیل بیگ کے گھر آمد انکی والدہ ماجدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی 

تفصیلات کے مطابق ایف بی نیوز میڈیا گروپ کے عہدیداران جن میں سی ای او راجہ فرحت بشیر ایڈووکیٹ صدر راجہ افتخار احمد سیکرٹری فنانس محمد صدیق سرکولیشن منیجر مرزا رضا کی ممبر ایف بی نیوز میڈیا گروپ مرزا عدیل بیگ کے آبائی گھر ملہال مغلاں آمد انکی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔

 اس موقع پر سی ای او راجہ فرحت بشیر کا کہنا تھا کہ بے شک والدہ کی وفات کا صدمہ بہت ہی گہرا ہوتا ہے مگر اس فانی دنیا سے ہر کسی نے کوچ کر جانا ہے دعا مغفرت کے بعد علاقائی صحافت پر بات چیت کرتے ہوئے صدر راجہ افتخار احمد کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے قلم کے زور سے اپنے علاقے کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا بھرپور صحافتی کردار ادا کرنا چاہیے نہ کہ اپنی توانائیاں ایک دوسرے کے خلاف بے بنیاد پروپگنڈے میں صرف کرنی چاہیے 

آخر میں مرزا عدیل بیگ نے تمام ایف بی نیوز میڈیا گروپ کے عہدیدران کا دکھ کی اس گھڑی میں ان کے پاس آنے پر شکریہ ادا کیا 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top