ٖ یونین کونسل سرال میں گیس میٹرز کی تمام فائلیں جمع ہوگئیں وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

سردار نجف حمید،چوہدری نذر عباس کا دورہ سرال،چوہدری نثار عباس سے ملاقات

چوہدری نکیر عباس سرال نے فائلوں کے بارے میں آگاہ کیا

سرال(وائس آف چکوال)یونین کونسل سرال میں گیس میٹرز کی تمام فائلیں جمع ہوگئیں،اس سلسلے میں سردار نجف حمید،سردار نذرعباس نے سدابہار چیئرمین یونین کونسل سرال چوہدری نثار عباس کی دعوت پرسرال آئے اور خود فائلوں کا جائزہ بھی لیا۔

اس موقع پر چوہدری خورشید بیگ ڈھڈیال،حاجی گلستان منگوال اور چوہدری نکیر عباس سرال بھی موجود تھے،اس موقع پر چوہدری نثار عباس سرال نے فخر چکوال،فخر پاکستان ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید  کی کوششوں کو سراہااور علاقے سے اُن کی بے لوث محبت اورعلاقائی تعمیروترقی کیلئے اُن کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔چوہدری نکیر عباس سرال نے تمام فائلوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top