ٖ پٹرولنگ پولیس چکوال کی شاندارکارکردگی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


ڈی ایس پی فیصل سلیم  کی زیر نگرانی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ 

چکوال (نذرحسین سے)ایمانداری کی عمدہ مثال قائم کرنے اور پولیس کے اچھے امیج کو عوام الناس میں اجاگر کرنے پر پٹرولنگ پولیس چکوال کو  پرنٹ میڈیا اورسوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ھے اور افسران کی طرف سے تعریفی اسناد و نقد انعام مل رہے ہیں ۔

اسکے ساتھ ساتھ قصبہ بھون ضلع چکوال عمائدین کے ایک  وفد نے  پٹرولنگ پوسٹ بھون پر آ کر پٹرولنگ پولیس کی شاندار کارکردگی اور محمد عامر اے ایس آئی کو ایمانداری کی اعلی مثال قائم کرنے  پر داد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔وفد کا کہنا تھا کہ پٹرولنگ پوسٹس کے قیام کے بعد امن و امان کی صورت حال تسلی بخش ھے اور عوام الناس کو بروقت امداد فراہم کرنے پر پٹرولنگ پولیس کی کارکردگی کو سراہا ۔

پٹرولنگ پوسٹ بھون پر عمائدین وفد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے پلیر اویس ضیاء جن کا تعلق قصبہ بھون سے ھے ۔چیرمین چوھدری محمود  سابق ناظم یونین کونسل بھون حافظ چوہدری سرفراز سابق ممبر ضلع کونسل چوھدری اعجازسابق کونسلر ظہور احمد گجر* اور دیگر معززین علاوہ شامل تھے ۔

پٹرولنگ پولیس چکوال عوام الناس کی جان و مال کے تحفظ کیلے ھر وقت الرٹ اور کوشاں ھے ۔

پٹرولنگ پولیس چکوال 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top