ٖ کیا قانون صرف چکوال کے غریب شہریوں کے لیے ہے ؟ وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

چکوال (راجہ افتخار احمد )جناب ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف صاحب جناب ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ملک مجید صاحب پوچھنا یہ ہے کیا قانون صرف چکوال کے غریب شہریوں کے لیے ہے ؟ 

زیر نظر تصویر سے ملتا جلتا کوئی عمل کسی غریب شہری نے کیا ہوتا تو قانون فوری طور پر حرکت میں آتا اور نہ صرف شہری پر جرمانہ عائد ہوتا بلکہ ایف آئی آر کا اندراج بھی یقنی تھا اگر قانون کے محافظ ہی قانون کی دھجیاں اڑائے گے تو عام شہریوں پر گلہ کیسا۔

 جب تک قانون کا اطلاق امیر غریب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر یکساں لاگو نہیں ہوتا قانون ایک مذاق ہی بنا رہے گا اہلیان چکوال ڈی پی او چکوال اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سے درخواست کرتے ہیں کہ جعلی اور غیر قانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top