ٖ ڈسٹرکٹ رپورٹر چوہدری امجد مسعودکی والدہ محترمہ کی رسمِ قُل اداکردی گئی وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (صفی الدین صفی)ڈسٹرکٹ پریس کونسل چکوال کے صدر چکوال پریس کلب کے ممبر 92 اخبار کے ڈسٹرکٹ رپورٹر چوہدری امجد مسعود  اور چوہدری آصف کی والدہ محترمہ کی رسمِ قُل جامع مسجد ڈھلال گاوں میں ادا کر دی گئی ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے معززین اورصحافیوں کے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں اہم شخصیات نے شرکت کی  ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top