ٖ تحصیل چوآسیدن شاہ میں محکمہ جنگلات کے دو پارکوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


تحصیل چوآسیدن شاہ میں محکمہ جنگلات کے دو پارکوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد، مہمان خصوصی امین اسلم مشیر وزیر اعظم اور علیمہ خان وزیر اعظم کی ہمشیرہ نے افتتاح کیا۔ڈپٹی کمشنر چکوال بلال بن ہاشم، اسسٹنٹ کمشنر محمد سمیت  فارسٹ افسران کی شرکت۔

چوآسیدن شاہ(ملک عظمت حیات سے) تحصیل چوآسیدنشاہ میں محکمہ جنگلات کے 2 پارکوں کے اقتتاح کی تقریب زیر صدارت ڈسٹرک فارسٹ آفیسر  زکاران کاظمی ضلع چکوال نے کی اس تقریب  کےمہمان خصوصی امین اسلم مشیر وزیر اعظم برائے  ماحولیات اور وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان تھی۔

 اس مواقعہ پر   ڈی سی چکوال اور   اے سی چواسیدنشاہ نے بھی شرکت کی اور دونوں جگہ  گاؤں پریڑھ تحصیل چوأسیدنشاہ اور گاؤں آڑہ تحصیل چوآسیدنشاہ پارکوں کا  دورہ اور افتتاح کیا۔

 مشیر وزیراعظم امین اسلم نے  میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگلات کےاندر زیتون کے پودوں کی  پیوندکاری بھی کی  جائے  گئ۔اور یہ پودے ۲سے۳ سالوں کے اندر پھل دینا شروع کردیں گےاور کہاکہ اس علاقے میں پھیلے ہوئے جنگلات سے قدرتی شہید بھی حاصل  ہو گا اور اس علاقے کے لوگوں کو ان پارکوں سے سیرو تفریح کے خوبصورت  مناظر بھی دیکھنے کو ملین گے ۔اور یہ تقریب  بخریت اختتام پزیر  ہوۂی اور جانے سے پہلے پولیس اور تمام عملے کا شکریہ ادا کیا ۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top