ٖ خوفناک لینڈ سلائڈنگ کاشکار ہونے والی گاڑی میں سوارشخص معجزانہ طورپرمحفوظ وائس آف چکوال (VOC)


راولپنڈی (سعدیہ شاہ سے)‏حضرت یوسف کو کنویں میں ابراہیم کو آگ میں یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھنے والا رب جسے چاہے ، جیسے چاہے اور جب چاہیے بچانے پر قادرہے ۔


دھیرکوٹ آزادکشمیر میں خوفناک لینڈ سلائڈنگ کاشکار ہونے والی اس گاڑی میں سوار اس شخص کو ایسے محفوظ رکھا کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔ 


0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top