ٖ ہتک عزت کے دعوے کا جواب عمران خان نے جمع کروا دیا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

شہباز شریف کی طرف سے کیے گئے ہتک عزت کے دعوے کا جواب عمران خان نے جمع کروا دیا

King khan


تبدیلی جھوٹی نکلی 

عمران خان نے کہا تھا میرے پاس دو سو بندوں کی ٹیم ہے

جھوٹ تھا

عمران خان نے کہا تھا کہ میں کروڑوں  نوکریاں اور لاکھوں گھر بنا کر دوں گا

جھوٹ تھا

عمران خان نے کہا تھا کہ عوام کا معیار زندگی بنے گا اور تمام  سہولیات عوام  کو ان کے گھر پر ملیں گی

جھوٹ تھا

 عمران خان نے کہا تھا کہ ان لوگوں نے پینتیس پنکچر لگائے ہیں

جھوٹ تھا 

عمران خان نے کہا تھا تین ہزار ارب ان لوگوں نے انڈیا  منی لانڈرنگ کر دیا 

عمران خان نے کہا تھا کہ ملک کا سارا خزانہ لوٹ کر لے گئے

عمران خان نے کہا تھا کہ نواز اور زرداری کا 200 ارب ڈالر سوئزر لینڈ کے بینکوں میں پڑا ہوا ہے  اور جب ہماری حکومت آئے گی تو 200 ارب ڈالر واپس لاکر سو ارب ڈالر دنیا کے منہ پر ماریں گئے اور سو ارب ڈالر  عوام پر لگائیں گے 


عمران خان نے شہباز شریف پر الزام لگایا تھا کہ پانامہ کیس سے پیچھے ہٹنے پر شہباز شریف نے 10ارب  کی آفر کی تھی


ہم تو پہلے ہی دن سے کہہ رہے ہیں کہ تبدیلی جھوٹی ہے

 عمران خان جھوٹا ہے

 عمران خان کے تمام وزیر مشیر چھوٹے ہیں  بلکہ سب سے بڑے ڈاکو یہی لوگ ہیں جو تبدیلی آنے کے بعد عوام کو لوٹ رہے ہیں

 35 پنچر پر عمران خان نے کہا کہ یہ میرا سیاسی بیان تھا

 200ارب ڈالر کی کہانی پر عمران خان نے کہا سیاسی بیان تھا


کروڑ نوکریاں اور لاکھوں گھر دینے اور دوسرے وعدے کرنے پر عمران خان نے کہا کہ یہ میرے سیاسی بیان تھے عوام اب کسی سہانے خوابوں میں نہ رہے  اور بالکل بھی نہ گھبرائیں کیونکہ اپ کو سکون کی زندگی قبر میں ملے گی


 پانامہ کیس پر عمران خان نے الزام لگایا تھا کہ شریف فیملی نے مجھے دس ارب روپے کی آفر کی ہے کہ میں خاموش ہو جاؤ

جس پر شہباز شریف نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کیا اور عمران خان اپنے ہی بیان سے مکر گئے ہیں

 کیونکہ عمران خان جھوٹا بھی ہے منافق بھی ہے

جب  جلسوں اور دھرنوں میں عمران خان بڑے زور دے کر دعوے کرتا تھا

اج عمران خان کہتا ہے کہ مجھے شریف فیملی نے ڈائریکٹ دس ارب روپے کی آفر نہیں کی

 عمران خان جھوٹے ہونے کے ساتھ ساتھ لعنتی اور بہت بڑا منافق بھی ہے 

جس نے پاکستانی عوام کو جھوٹ بول کر چکر دے کر اسٹیبلشمنٹ  کی انگلی پکڑ کر وزیراعظم تو بن گیا لیکن اب اپنے وعدوں کو تکمیل تک نہ پہنچا سکا اور جب عوام اس کے وعدے یاد دلاتی ہے تو عمران خان عوام کو کہتا ہے کہ یہ دنیا تو جنجال ہے آپ کو سکون کی زندگی تو قبر میں ہی ملے گی





0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top