ٖ بریکنگ نیوز: مرغی نے انڈہ🐣 دیا ہے ۔ ۔ وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


ہزار بار ریپیٹ ۔ ۔  آجکل کے نجی ٹی وی  چینلز کچھ اسطرح رپورٹنگ کرتے ہیں۔۔۔۔😂😂😂😂😂


بریکنگ نیوز:  🐓مرغی نے انڈہ🐣 دیا ہے۔😲

ناظرین ابھی ابھی خبر موصول ہوئی ہے کہ چکوال کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ😼💃 اطلاع کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے چکوال کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🍳🐣🐓👳


جی ناظرین ایک دفعہ پھر ھم آپکو بتاتے چلیں کہ یہ چکوال ہی کا نواحی علاقہ ھے جہاں پر مرغی نے انڈہ دیا ھے🐓🐓🐓🐓


 بونگا نیوز کے نمائندے موقع پر موجود ہیں ان سے پوچھتے ہیں ـ جی عارف آپ کو کیا نظر آ رہا ہے؟ مرغی نے انڈہ دیا ہے؟👀🐣🍳🍳


جی غریدہ فاروقی ہم یہاں موجود ہیں، اب سے کچھ دیر پہلے مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🐣🐓

ڈونگا بونگا نیوز نے علاقہ کے ایس ایچ او سے رابطہ کیا ہے اور انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🐥🐓🐣🍳


جی ناظرین ہم کوشش کر رہے ہیں کہ مرغی سے رابطہ ہو، عارف یہ بتائیے اس معاملے میں آپ کا مرغی کے اہل خانہ سے کوئی رابطہ ہوا ہے کیا کہتے ہیں وہ مرغی نے انڈہ دیا ہے؟🐔🐣


جی  اس وقت ہم مرغی کے چچا کے پاس کھڑے ہیں اور ان کا بھی یہی کہنا ہے مرغی نے انڈہ دیا ہےـ😆

عارف یہ بتائیے اس وقت کیا صورت حال ہے؟ مرغی اور انڈہ دونوں کیسے ہیں؟😈


جی غریدہ اس وقت تمام کاروبار معمول کے مطابق چل رہے ہیں مرغی سے ہمارا رابطہ ممکن نہیں ہو😡 سکا مگر اطلاعات یہی ہیں کہ دونوں ٹھیک ہیں ـ😀


ہم اپنے ناظرین کو بتاتے چلیں  کہ چکوال کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ😯

یہ خبر سب سے پہلے ہم نے آپ تک پہنچائی ہےـ ،،،😐😆 


بشکریہ: حسنین علی /وٹس ایپ

+92 335 0050002


0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top