ٖ ڈھڈیال کے نواحی قصبہہ سرال میں دو اوباش افراد کی نوجوان سے بد فعلی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

چکوال(ساجد بلوچ) تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ میں دو اوباش نوجوانوں کی 15سالہ چرواہے سے بد فعلی، پولیس نے دونوں کو گرفتار کر لیا، عارف حسین ساکن ترکوال نے بتایا کہ میرا بیٹا خلیل احمد مال مویشی چرانے کے لئے اسفند علی عرف اچھی ولد محمد اسد سکنہ سرال کے پاس کام کرتا ہے ۔


اس نے مجھے بتایا کہ میرے ساتھ محمد تنویر عرف شبیر ولد امیر محمد سکنہ سرال نے بد فعلی کی اور تین دن قبل اسفند علی عرف اچھی نے بھی میرے ساتھ جنگل میں بد فعلی کی اور ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرال میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور اطلاعات کے مطابق پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top