پاکستان کی 22 کروڑ آبادی ہے ڈیڑھ سال سے کرونا ملک میں گردش کر رہا ہے۔ 21 کروڑ 97 لاکھ کو ابھی تک کرونا نہیں ہوا " دو لاکھ 85 ہزار کو زکام ہوا تھا وہ ٹھیک ہو گئے، بغیر کسی ٹیکے کے " تقریبا 15000 کا انتقال ہوا اور اکثریت بوڑھی اور دیگر موذی بیماریوں میں مبتلا تھی۔ سوچیں اسی 14 مہینے کے دوران پاکستان میں 22 لاکھ افراد کا انتقال ہوا دیگر بیماریوں سے۔۔۔نہ آپ کو پتہ چلا نہ ملک بند ہوا نہ دہشت پھیلی۔ سوا سال میں 15 ہزار لوگوں کے مرنے پر انہوں نے ملک کو تباہ کر دیا۔۔۔ ہر سال 16 لاکھ لوگ مرتے ہیں۔ 🙄 🤨 صرف پھیپھڑوں کی بیماری سے دو لاکھ۔ 😠 نزلہ زکام نمونیا دمہ اور دیگر پھیپھڑوں کی بیماریوں سے چار پانچ لاکھ لوگ مرتے ہیں پاکستان میں ہر سال۔ کوئی جواز ہے کہ 15 ہزار لوگوں کی مرنے سے آپ پورا ملک تباہ کر والیں۔۔؟ پاکستان میں کرونا سے مرنے والوں کی اوسط عمر 62 سال ہے۔ 😳 یہ ویسے ہی پاکستان کی سالانہ اوسط عمر ہے۔ کسی قسم کا کوئی طبی سائنسی جواز نہیں بنتا پورے ملک کو تباہ و برباد کروا کے کروڑوں لوگوں کو بھوکا پیاسا مارنے کا، تعلیمی نظام مکمل تباہ کرنے کا، بچوں کا مستقبل داو پر لگانے کا، کاروبار اور دیہاڑی دار مزدور کا خانہ خراب کرنے کا.۔ بشکریہ: حافظ محمدزبیرآف گجرات |
---|
Related Posts
کلکی اوتار اور حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
یہ مضمون پڑھ کر آپ کے ایمان کو تازگی ملے گی۔طارق محمود طالب اس کتاب کا مصنف ایک ہندو پنڈت ”وید[...]
نہ بجلی نہ گیس نہ پانی پھر بھی دل ہے پاکستانی
نہ بجلی نہ گیس نہ پانی پھر بھی دل ہے پاکستانی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی رحم دل اور سخی حکو[...]
آستانہ ء قدسی بھون
16-04-2023 اتوارقلندر زماں سید ناصر الدین محمد اسد الرحمان قدسی علیہ رحمتہ برصغیر پاک و ہند کی عظیم [...]
قوم کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں
تحریرراجہ افتخار احمدوزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں شہباز شریف کے پنجاب بھر میں اچانک دو[...]
آسیہ ماری گئی۔۔
تحریر نبیل انور ڈھکونو دس سال قبل گرمیوں کی ایک شکر دوپہر کو میں نے کہیں سے آسیہ بانو کا موبائ[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.