چوآسیدن شاہ (ملک عظمت حیات سے) چوآسیدن شاہ کے عوامی و سماجی حلقوں نے. آر پی او راولپنڈی، ڈی پی او چکوال سے مطالبہ کیا ہے کہ تھانہ چوآسیدن شاہ میں انسپکٹر زراعت بلوچ کو بطور ایس ایچ او تعینات کیا جائے اس سے قبل بھی وہ تھانہ چوآسیدن شاہ میں اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دیتے رہے ہیں۔ ان کے دور تعیناتی میں تحیصل چوآ میں جرائم پیشہ افراد سلاخوں کے پیچھے تھے اور علاقہ میں امن و امان بھی بحال تھا ۔ شہریوں نے آر پی او راولپنڈی، ڈی پی او چکوال سے مطالبہ کیا ہے کہ تھانہ چوآسیدن شاہ میں ایماندار، انصاف پسند، بے باک اور نڈر انسپکٹر زراعت بلوچ کو ایس ایچ او تعینات کیا جائے ۔ |
---|
وائس آف چکوال
»
کلرکہار
» تھانہ چوآسیدن شاہ میں انسپکٹر زراعت بلوچ کو ایس ایچ او تعینات کیا جائے ۔ عوامی مطالبہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں