ٖ نیا پاکستان بٹن دبانے سے نہیں بن سکتا، عمران خان وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


King khan


تبدیلی کے دعویدار اور 90 دن میں ملک کے حالات بدلنے والے عمران خان نے ایک بار پھر کہہ دیا ہے کہ کہ نیا پاکستان کوئی بٹن دبانے سے نہیں بن جائے گا

عمران خان نے کہا ہے کہ بٹن دبا کر نیا پاکستان نہیں بن سکتا، ۔

تین سال حکومت کرنے کے بعد  بڑے بڑے دعوے اور وعدے کرنے کے بعد جب عمران خان اپنے منہ سے یہ بات کرے گا تو عمران خان اپنی ناکامی کا اعتراف کر رہا ہے


عمران خان کہتے ہیں  پاکستان میں مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کا کام شروع ہوگیا ہے۔

میڈیا حکومت پر تنقید نہیں کر سکتا میڈیا کو حکم ہے کہ صرف مثبت خبریں دکھائیں  اور عوام کو یوتھیا بنانے کی تیاری کی جارہی ہے یہ تھا عمران خان کا مائنڈ سیٹ چینج کرنے کا طریقہ


عمران خان نے کہا پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے اورکہتے ہیں کہ یہ بھی خراب ہے وہ بھی خراب ہے‘یہ بھی برا 


والٹن ایئرپورٹ کی بندر بانٹ کرکے اس کی زمین وزیراعظم عمران اپنے قریبی دوستوں کو پلازے اور ہاؤسنگ سکیم بنانے کیلئے دینے جا رہے ہیں


King khan


عمران خان نے بہت سی باتیں آپوزیشن میں ہوتے ہوئے کہیں جو آج عملی طور پر نظر آ رہی ہیں


جب لوگ حکومت میں آتے ہیں تو اپنے دوستوں کو نوازتے ہیں

آج عمران خان وزیراعظم ہے اور عمران خان کے سارے دوست فنڈ کرنے والے وزیر مشیر ہیں

 راولپنڈی رنگ روڈ کا اسکینڈل دیکھ لیں یا اب والٹن ایئرپورٹ

 لاہور کا تاریخی والٹن ایئر پورٹ راولپنڈی رنگ روڈ سے بھی بڑا اسکینڈل بننے جا رہا ہے


عمران خان کی حکومت تاریخی ورثے کی حفاظت کرنے کے بجائے یہ حکومت اسے مسمار کرکے ان کی جگہ پلازے اور ہاوسنگ سکیم بنا رہی ہے


 وزیراعظم عمران خان اپنے قریبی ساتھیوں کو نوازنے جا رہے ہیں 

 نجکاری کے نام پر سرکاری زمینوں کی نیلامی اور بندر بانٹ کی جا رہی ہے


والٹن ائیرپورٹ کی زمینیں وزیراعظم کے دوستوں کو دی جا رہی ہیں۔

والٹن ائیرپورٹ ایک تاریخی جگہ ہے اسے کیوں نیلام کیا جا رہا


 تاریخی والٹن ایئرپورٹ ہمیشہ کیلئے بند کردیا گیا ہے جس سے متعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے ای) نے حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے۔ 

ایئرپورٹ منیجر کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق والٹن ائیرپورٹ استعمال نہیں ہوگا۔

انھوں نے ائیرپورٹ پر فلائنگ کلبز کو تمام طیارے گراؤنڈ کرنے کی ہدایت بھی کردی تھی۔ سی اے اے حکام کے مطابق والٹن ائیرپورٹ سے تربیتی پروازیں عارضی طور پر علامہ اقبال ایئرپورٹ منتقل کردی گئی ہیں۔ 

حکام کا کہنا ہے کہ نئے فلائنگ کلب کے لیے مریدکے میں جگہ مختص کی جاچکی ہے



+968 9057 9488 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top