ٖ سستا اور میعاری آٹا 1100کی بجائے1200 میں فروخت ہونے لگا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

چکوال (علی حسنین)حکومت پنجاب کی جانب سے سستا اور میعاری آٹا 20کلو گرام کا تھیلا 1100 کی بجائے غریب عوام کو ریلیف میں 1200کا دیا جا رہا ہے اور کوئ ان کو پوچھنے والا نہیں نہ انتظامیہ اور نہ ہی کوئ اور جب دوکاندار سے پوچھے کہ ایسے کیوں سیل کر رہے ہو تو ان کا جواب آتا ہے کہ لینا ہے تو لو ورنہ جاؤ یہاں سے۔


کیا یہی ریلیف ہے غریب کے لیے صرف اخبار کی حد تک ہی پہنچ ہے  ۔ ان جیسے دکانداروں کوکوئ. کنٹرول کرنے والا نہیں ہے ۔ان بے لگام اور بےایمان ریٹیلرکو جس کا جو دل کر رہا ہے وہ اپنی مرضی کا ریٹ لگا رہا ہے ہر کوئ اپنی جیبیں بھر رہا ہے افسوس ہے کہ یہ سب سرعام ہو رہا ہے اور کوئ ان کو روکنے والا نہیں ہے  ۔

 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top