ٖ ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں والی بال کے ٹورنامنٹ کا انعقاد وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

چکوال (بیوروچیف راجہ افتخار سے) ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ر بلال بن ہاشم کی ڈائریکشن پر ڈسٹرکٹ کمپلیکس  میں زیر  سرپرستی بلدیہ چکوال والی بال کے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا 

تفصیلات کے مطابق

ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ر بلال بن ہاشم کی ڈائریکشن پر بلدیہ چکوال نے ایک شاندار والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کروایا 

ٹورنامنٹ کا فائنل  گاوں ڈھکو نے جیتا جبکہ رنر آپ ٹیم اوڈھڑوال قرار پائی 


میچ کے اختتام پر سی ای او بلدیہ چکوال افتخار ایلی نے ونر اور رنر ٹیم میں ٹرافیاں تقیسم کی 

اس موقع پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر افتخار ایلی کا کہنا تھا کہ ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل میں کھیلوں کی سرگرمیاں بہت ہی ضروری ہیں اور بالخصوص آج کے دور میں جب نوجوان اپنا زیادہ وقت سوشل میڈیا اور دیگر منفی سرگرمیوں میں صرف کرتے نظر آتے ہیں تو کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور بھی ضروری ہو گیا ہے اسی وجہ سے ضلعی انتظامیہ کی یہ کوشش ہے کہ مختلف جگہوں پر کھلیوں کے مقابلوں کا انعقاد کروایا جائے اور کھلیوں کے میدان آباد کیے جائے 

 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top