ٖ تین افراد نے گدھی پر چارہ لے کر جانے والے شخص پر کتا چھوڑ دیا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


چکوال (نذرحسین )تھانہ ڈوہمن کے علاقے ٹنیالہ میں تین افراد نے گدھی پر چارہ لے کر جانے والے شخص پر کتا چھوڑ دیا، جبکہ گدھی کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ 

فتخار حسین ساکن ٹنیالہ گدھی پر مویشیوں کا چارہ لے کر جا رہا تھا کہ گاﺅں کے قریب اورنگزیب ،فدا حسین اور شاہد اقبال مسلح پسٹل اور کتے کے ہمراہ موجود تھے جنہوں نے افتخار حسین پر کتا چھوڑ دیا۔

 افتخار حسین جان بچانے کے لیے بھاگا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس سے گولی گدھی کو لگی اور وہ زخمی ہو کرگر پڑی۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top