بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پولیس نے تین نوجوانوں کو سہیادری ٹائیگر ریزروپروجیکٹ میں ایک جنگلی چھپکلی کی عصمت دری کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق چھپکلی کی عصمت دری کے اس شرمناک واقعے کی ایک ویڈیوپولیس کے ہاتھ لگی تھی جس کے بعد ملزم سندیپ تکارام، پوار منگیش اور جناردن کامڈیکر کو گرفتار کرلیا گیا ۔
ان تین کے علاوہ اکشے سنیل کامتیکر نام کا اور اور ملزم ابھی تک مفرور ہے۔ملزمان کے خلاف کرولٹی تو اینیمل ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔جو ویڈیو محکمہ جنگلات کے پاس ہے اسے ملزمان نے موبائل فون سے تیار کیا تھااور یہ چنگل میں شکار کے لیے گئے تھے۔ جنگل میں شیروں کی تعدا گننے کیلئے لگائے گئے ٹریکٹر کیمرے نے میں ملزمان کی تصاویر بھی قید ہو گئی تھیں۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.