علی خان __
آج کل ہر طرف مشکل فیصلوں کی بازگشت ہو رہی ہے
حکومت بھی یہ بات کر رہی ہے اور عوام سوشل میڈیا پر
صحافی و تجزیہ نگار مین سٹریم میڈیا پر حکومت کو مختلف قسم کے مشورے دے رہے ہیں
پاکستان میں کسی کو ایک لیٹر بھی مفت پیٹرول نہیں دینا چاہیے
پاکستان میں کسی کو ایک یونٹ مفت بجلی یا گیس نہیں دینی چاہیے
پچھلے 30 سالوں میں ہر کسی کو ملا ہر سرکاری پلاٹ واپس لیں
پاکستان کے تمام سرکاری دفاتر اور سرکاری رہائش گاہوں سے اے سی اتار لیے جائے تاکہ بجلی کی بچت ہو ٫
سب سے پہلے پارلیمنٹ ہاؤس ٫ قومی اسمبلی اور سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں اور ان کے ممبران کی سرکاری رہائش گاہوں سمیت تمام وزراء کے سرکاری دفاتر سے اور سرکاری رہائش گاہوں سے اے سی اتارے جائے ٫
تمام سرکاری گاڑیوں کے پرائیویٹ استعمال پر پابندی لگائے یہ تجاویز لوگ دے رہے ہیں
سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ ججز کو ملنے والی مراعات پر بہت زیادہ لکھ رہے ہیں اور مشورہ دے رہے ہیں
سوشل میڈیا کا دور ہر کسی کا حق بنتا ہے کہ بچت کا فارمولا حکومت کو بتائے
حکومت بھی بچت کرے اور ملک کو ترقی دے لیکن یہاں پر آپ کو ایک بات بتائیں کہ ہمارے سامنے ہی بہت سے لوگوں کو غریب عوام کے پیسے سے پروٹوکول دیا جارہا ہے جن کا ہمارے ملک کو ایک روپے کا بھی فائدہ نہیں ہے اور ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ کر بھی خاموش ہیں
چار سال عمران خان پاکستان کا وزیراعظم رہا
مہنگائی کی بیروزگاری کی معیشت تباہ کی اور ملک کو قرضوں کی دلدل میں ڈبو دیا ہے
اب جبکہ عمران خان وزیراعظم نہیں ہے تو پھر بھی ایک شاہانہ پروٹوکول لیتے ہیں اور غریب ملک اور غریب عوام کو نقصان پہنچا رہے ہیں
یہ وہ عمران خان جو کہتے تھے کہ میں وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بناؤنگا
کسی کو چائے کے ساتھ بسکٹ بھی نہیں دوں گا لیکن ان کے پروٹوکول پر ابھی بھی غریب عوام کا کروڑوں روپے خرچ ہو رہا ہے
عمرا احمد خان نیازی کی سیکورٹی پرپولیس کی 10 گاڑیاں
رینجر کی 10گاڑیاں
ایف سی کی5 گاڑیاں
خیبر پختون خواہ پولیس کی20 گاڑیاں گلگت پولیس کی12 گاڑیاں
بلٹ پروف 3 گاڑیاں
عمران خان کی سیکورٹی پر مئی کے مہینے میں حکومت 50 کروڑ روپے پختونخواحکومت 10 کروڑ
گلگت حکومت 2 کروڑ خرچ کر چکی
یہ کس کے باپ کا پیسہ ہے جو خرچ ہو رہا
بدتمیزگدھاغربت عوام کواربوں میں پڑتاہے
سوال تو بنتا ہے ایک شخص جو ہمیشہ ہی ملک کو مشکلات میں ڈال دیتا ہے اس کی سیکورٹی پر اتنا خرچہ کرنا غریب عوام کے پیسے سے
کیا یہ غریب عوام کے ساتھ ظلم نہیں ہے
عمران خان جو کسی سے ڈرتے نہیں
جو ہمیشہ پروٹوکول کے خلاف رہے ہیں
جو غریب عوام کے پیسہ بچانا چاہتے تھے
وہ آج غریب عوام کے پیسے پر شاہانہ پروٹوکول لیتے ہیں
جو کروڑوں روپے میں غریب عوام کو پڑتا ہے
باتیں کرنے اور عمل کرنے میں بڑا فرق ہوتا ہے عمران خان جو ہمیشہ کفایت شعاری کی باتیں کرتے تھے اب تک پاکستان کو اربوں کھربوں میں پڑ چکے ہیں اور پتہ نہیں کتنا نقصان اس ملک کا کرنا ہے۔
+968 9057 9488
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.