عمران خان نے سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کا اعلان کردیا
فضائی دورے کے بعد وزیر اعلی پختونخوا اور تحریک انصاف کے رہنماوں کے ساتھ عمران خان نے کہا میرے پر بڑا پریشر آرہا ہے کہ سیلاب زدگان کے لیے فنڈ اکٹھا کریں
لیکن میں پہلے دیکھوں گا کہ یہ پیسہ کہاں لگانا ہے پھر پیسہ اکٹھا کروں گا
پھر رات کو بنی گالہ میں عمران خان نے تحریک انصاف رہنماوں کے اجلاس کہا ہم سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کریں گے۔
اسے کہتے ہیں عوام کو ٹوپی کرانا کہ پہلے یقین دلاؤ کہ ہم جو فنڈ اکٹھا کریں گے وہ صحیح جگہ لگائیں گے
عمران خان کو کو پتہ ہے کہ کس طریقے سے عوام کی جیب سے پیسہ نکالنا ہے
کیونکہ عمران خان یہ بات خود بھی کر چکا ہے کہ میر سے زیادہ زیادہ فنڈ اکٹھا کرتے کا طریقہ کسی کو نہیں آتا
عمران خان کو فنڈ دینے سے پہلے یہ بات ضرور یاد رکھیں کہ عمران خان نے 2005 کے زلزلہ زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کیا تھا اور 2010 کے سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کیا تھا
اربوں روپےاکٹھے کیے تھے لیکن آج تک کوئی حساب کتاب نہیں کہاں گے
آج تک عمران خان شوکت خانم ، بیماروں غریبوں یتیموں مسکینوں کے نام پر پیسے اکٹھے کرتا رہا لیکن حساب نہیں دیتا
فارن فنڈنگ کیس اپ کے سامنے ہے
کس طرح یتیموں مسکینوں غریبوں سیلاب زدگان زلزلہ زدگان کینسر کے مریضوں کے نام پر پیسے اکٹھے کیے جاتے ہیں ان سے نیوزی لینڈ میں کمرشل مارکیٹ مسقط میں مال
دبئی میں بلڈنگ
نیویارک میں بنگلے بنائے جاتے ہیں
سوشل میڈیا پر پیسہ خرچ کیا جاتا ہے
تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سے ایک اکبر ایس بابر کہتے ہیں کہ جو لوگ کل تک موٹر سائیکل پر گھومتے تھے
آج وہی لوگ اربوں پتی بن گئے ہیں بنگلے بنا لیے ہیں لینڈ کروزر رکھ لی ہے
اس لیے عمران خان کو فنڈ دینے سے پہلے یہ ضرور سوچیے کہ عمران خان فارن فنڈنگ میں چور ثابت ہو چکا ہے
اگر آپ نے سیلاب زدگان کی مدد کرنی ہے
خود بھی کر سکتے ہیں اگر فنڈ دینا چاہیں وزیراعظم ریلیف فنڈ فلاح انسانیت
الخدمت فاؤنڈیشن کو فنڈ دیں تاکہ آپ کا فنڈ متاثرین تک پہنچ سکے
اس کے علاوہ تحریک لبیک بھی سیلاب زدگان کے لیے کام کر رہی ہے یا اور بھی جتنی جماعتیں ہیں جو آپ کو لگتا ہے کہ یہ واقعی ہی سیلاب زدگان کے لئے کام کر رہی ہیں ان کو فنڈ دے سکتے ہیں
بلوچستان میں پچھلے سالوں کے دوران فلاح انسانیت کا کام زبردست رہا
الخدمت فاؤنڈیشن کا کام تو آپ جانتے ہیں کس طرح غریبوں تک متاثرین تک اور دور دراز علاقوں تک امداد پہنچاتے ہیں
آپ کا دیا ہوا ایک روپیہ بھی سیلاب متاثرین کی مدد کو لگے گا تو سیلاب زدگان کو بھی فائدہ ہوگا اور آپ کو بھی اجر ملے گا
اگر اپ کے فنڈ سے کسی کی کوٹھی بنگلہ گاڑی بن گئی
یا مخالفین پر غداری کے فتوے دینے کے لیے سوشل میڈیا پر لگ گیا تو آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا اس لیے عمران خان کو فنڈ ہرگز نہ دیں۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں