ٖ کیا عمران خان غیرتمند خودار اور ملک کو سنوارنے والا لیڈر ہے؟ وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 


علی خان __


کیا عمران خان  غیرت مند خودار اور قوم کو سنوارنے والا لیڈر ہے

 یہ بڑا اچھا سوال ہے عمران خان کہ ہر جلسے میں ہر تقریر میں خود داری کی باتیں کرتا ہے

 غیرت کی باتیں کرتا ہے ملک کو ترقی دینے کی باتیں کرتا ہے

 کیا کبھی عمران خان نے اپنے عمل سے بھی یہ باتیں ظاہر کی ہیں 

یا صرف الفاظی ہے تقریریں ہیں 

اور عوام کو دھوکا دینا ہے


سب سے پہلے خود داری کی بات کرتے ہیں

 جو قوم خود دار ہوتی ہے وہ غیرت مند بھی ہوتی ہے اور وہی ترقی کرتی ہے 


 عمران خان کے قریبی حلقے قریبی دوست احباب بتاتے ہیں

 عمران خان نے کبھی اپنی جیب سے ایک روپیہ خرچ کرکے بھی کوئی چیز نہیں کھائی جب بھی کھایا ہے دوسروں کی ہی جیب سے کھایا ہے

عمران خان نے یتیموں غریبوں مسکینوں کے نام پر زکواۃ خیرات چندہ اکٹھا کیا

 عمران خان کے فرنٹ مین پوری دنیا میں بزنس کر رہے ہیں نیوزی لینڈ میں کمرشل مارکیٹ ہے دبئی میں بلڈنگ ہیں

مسقط میں گرنیڈ مال نیویارک میں بنگلے ہیں 

قوم کو خوداری کا درس دینے والے نے ساری عمر مانگا ہے اور غریبوں کے نام پر پیسہ اکٹھا کر کے بزنس بنائے ہیں پارٹی بنائی ہے

آج بھی غریبوں یتیموں مسکینوں کے نام پر پیسہ اکٹھا کر کے سوشل میڈیا مہم چلائی جاتی ہے لوگوں کو غدار ثابت کیا جاتا ہے

عمران خان حکومت میں آئے تو بڑا اچھا موقع تھا

جس طرح عمران خان تقریرریں  کرتے تھے کہ یہ لوگ توشہ خانہ میں چوری کرتے ہیں 

یہ لوگ کرپشن کرتے ہیں قرضہ لیتے ہیں 

قرضے جیبوں میں ڈالتے ہیں 

منی لانڈرنگ کرتے ہیں عمران خان کے پاس موقع تھا کہ یہ سب برائیاں 

یہ ساری کرپشن

 یہ سب چوریاں  ختم کرتے ہیں

لیکن عمران خان کی حکومت آنے کے بعد توشہ خانہ گی مکمل صفائی کی گئی

 کرپشن پہلے سے بڑھ گئی 

کرپشن انڈکس 116 سے بڑھ کر 142 پر چلا گیا  پنجاب میں فرح گوگی احسن جمیل گجر افسران کے تبادلے کرتے اور پیسے لے کر افسران کو من پسند جگہ پر لگاتے

 عمران خان کے دور حکومت میں  مالم جبہ اسکینڈل

 پشاور بی آر ٹی اسکینڈل بلین ٹری اسکینڈل

 تعمیر اسکول پروگرام اسکینڈل 

آٹا چینی ادویات ماسک اسکینڈل کے ساتھ ساتھ فرح گوگی اسکینڈل بھی آیا 

جنرل عاصم منیر نے ایک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی اور بتایا کہ فرح گوگی احسن جمیل گجر پیسے لے کر تبادلے کرتے ہیں اور ملک ریاض سے ہیرے کی انگوٹھیاں لے کر آپ کی کی بیگم تک پہنچائی جا رہی ہے جس پر عمران خان نے تحقیقات کرانے کی بجائے رشوٹ خوروں کو سزا دینے کی بجائے 

جنرل قمر باجوہ کو  شکایت لگائی

یہ تھی  عمران خان کی کرپشن کے خلاف جہاد و خودداری

ساری عمر عمران خان نے منی لانڈرنگ کے خلاف تقریریں کیں  اور اپنی منی لانڈرنگ پکڑے جانے پر کہتے ہیں تھوڑی سی منی لانڈرنگ پر عارف نقوی پر کیس بنا دیا 

توشہ خانہ اور منی لانڈرنگ کی طرح  ایمنسٹی اسکیم پر عمران خان نے بڑی سیاست چمکائی لیکن خود تین مرتبہ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ بھی لیا اور اپنا کالا دھن سفید کیا


جس میں خود داری نہیں وہ غیرت مند کہاں  ہوگا عمران خان اپنی ایک تقریر میں کہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ  خواتین کو لے کر آئیں تاکہ دھرنوں میں رش بڑھے

 یہ بات کوئی غیرت مند انسان نہیں کرسکتا

آپ اپنے دھرنوں میں جلسوں میں خواتین کو نمائش بنا کر اس لیے پیش کریں تاکہ رش بڑھے

 پھر جو کچھ عمران خان کے جلسوں میں دھرنوں میں خواتین کے ساتھ ہوا آج تک کبھی  عمران خان نے خواتین کو جلسوں میں آنے سے منع نہیں کیا حال ہی میں 25 مئی کو عمران خان نے بار بار لوگوں سے کہا کہ اپنی فیملی اور بچوں کو بھی لے کر آئیں ہم نے لانگ مارچ کرنا ہے 

اسلام آباد میں دھرنا دینا ہے جب عوام نے سوال کیا کہ کیا عمران خان کے بیٹے اور بیوی بشری بیگم بھی  لانگ مارچ میں شرکت کریں گے جس پر عمران خان کے ترجمان شہباز گل نے کہا بشری بیگم گھریلو خاتون ہیں اس لیے وہ شرکت نہیں کریں گی

بشریٰ بیگم نذرانے وصول کر سکتی ہے 

ہیرے کے ہار اور انگوٹھیاں وصول کر سکتی ہے

 توشہ خانہ کی صفائی کر سکتی ہے

پولیس افسروں کے تبادلے کرواتی سکتی ہے 

 چیف سیکرٹری پنجاب کو ہدایت دے سکتی ہے بس دھرنوں میں شرکت نہیں کر سکتی 

یعنی جو لانگ مارچ میں شرکت کرتی ہیں وہ گھریلو نہیں ہیں

آخر جن خواتین کے ساتھ جلسوں میں دھرنوں میں زیادتی ہوتی ہے آخر وہ بھی تو کسی پی ٹی آئی سپوٹر کی مائیں بہنیں ہیں

عمران خان خود تو بے غیرت ہے اور ساتھ ساتھ اپنے سپورٹر کو بھی بےغیرت بنا دیا ہے


ملک کو ترقی دینے کی بات اگر کریں تو  حالیہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ہر حلقے میں جا کر عمران خان نےجلسے کیے کسی ایک جلسے میں بھی عمران خان کے چار سال رہنے والے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ساتھ نہیں تھے عمران خان کو چاہیے تھا کہ عوام کو بتاتے کہ یہ میرا وزیراعلی ہے

 چار سال میں ہم نے کیا کیا کام کیے ہیں 

پنجاب کے لئے کیا گیا ہے

کیا ترقی ہوئی

عوامی سہولیات کے لیے کیا کام کیا 

عوام کو کیا ریلیف دیا لیکن کچھ نہیں بتایا بلکہ وہی پرانی باتیں بتائیں مخالفین پر الزامات لگائے 

اگر ترقی کی ہوتی تو کچھ بتاتے 

پختونخواہ میں 9 سال سے عمران خان کی حکومت ہے پختونخوا 90 ارب سے 900 ارب کا مقروض ہوگیا 

چار سال عمران خان وزیر اعظم رہے ہیں ہیں ملک کا قرضہ 25000 ارب سے 45 ہزار ارب ہوگیا 

نہ کوئی فلاحی منصوبہ نہ کوئی بڑا ہسپتال

 نہ کوئی یونیورسٹی

 نہ کوئی موٹر وے 

نہ کوئی ایئرپورٹ 


 جو الزام عمران خان مخالفین پر لگاتے تھے کہ قرض لے کر جیبوں میں ڈالتے ہیں عمران خان جتنا بھی قرض لیا ہے اس کا حساب دینے کو تیار نہیں ہیں


باتیں خوداری کرنی اور غریبوں کے نام پر یتیموں کے نام پر 

بیواؤں کے نام پر مریضوں کے نام پر پیسے لے کر کر پارٹیاں چلانی

پیسہ جیب میں ڈالا 


باتیں غیرت کی کرنی اور قوم کی بیٹیوں کو جلسوں میں نچانا نا اور جب اپنی باری آئی تو کہنا ہماری بیگم گھریلو خاتون ہیں


 باتیں ترقی کرنی اور قرض لے کر ملک کو دیوالیہ بنانا

 عمران خان کی باتوں سے سمجھدار انسان تو یوتھیا نہیں بنتا البتہ یوتھیے روز  پھدو ضرور بنتے ہیں۔



+968 9057 9488




0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top