ٖ تھوڑی سی منی لانڈرنگ کی ہے اور کیس بنا دیا عمران خان وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 


علی خان _


پنجابی کی ایک مثال تو آپ نے ضرور سنی ہوگی اور اکثر لوگ عمران خان کے بارے میں کہتے ہیں کہ تواڈا کتا کتا 

ساڈا کتا ٹومی

عمران خان کی پوری سیاسی یدویہد دیکھ لیں عمران خان کی تقریریں دیکھ لیں 

کنٹینر  جلسے جلوس  ریلیاں ہر جگہ پر عمران خان کا ایک ہی موقف ہوتا تھا 

منی لانڈرنگ بے نامی جائیدادیں ایمنسٹی سکیم سے کالا دھن سفید کرنا

کرپشن کرنا

ایک روپیہ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے ایک ہزار ارب کا قرضہ چڑھ جاتا ہے


پھر عمران خان کی حکومت آئی پھر عمران خان نے عوام کو بتایا کہ اپوزیشن کا کتا کتا تھا ہمارا کتا ٹومی ہے ڈالر کی قیمت زیادہ ہونے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے


شوگر اسکینڈل میں خسروبختیار پکڑا گیا

 عمران خان نے کہا یہ ایسے ہی اس پر الزام لگاتے ہیں مجھے اس کی بات پر یقین ہے  اور خسرو بختیار کے خلاف  انکوائری  عمران خان نے رکوادی

ادویات اسکینڈل میں عامر کیانی پکڑا گیا عمران خان کہتا ہے بیچارہ پہلی بار حکومت میں آیا ہے اس کا حق بنتا ہے

پٹرول اسکینڈل میں ندیم بابر نے اربوں روپے کمائے  خان صاحب نے کہا  ندیم بابر کچھ نہ کہیں یہ ہمیں  فنڈ دیتا ہے

آٹا چینی ادویات ماسک اسکینڈل آئے عمران خان نے اپنے کسی بندے کو چور نہیں کہا بلکہ کہا یہ پہلی بار حکومت میں آئے ہیں ان کا حق بنتا ہے 

البتہ اسی وقت عمران پچھلی حکومتوں پر چور ڈاکوؤں کرپٹ ہونے کا الزام لگاتے رہے


پشاور بی آر ٹی 

مالم جبہ بلین ٹری راولپنڈی رنگ روڈ تعمیر اسکول پروگرام اربوں کھربوں کی کرپشن خان سا منہ بنا کر کہتے ہیں یہ لوگ الزام لگاتے ہیں


پختونخواہ کو 9 سال میں 90 ارب سے 900 سو ارب کا مقروض کر دیا لیکن خان صاحب منہ بنا کے کہتے ہیں پچھلی حکومتوں نے قرض لیے


عمران خان 4 سال وزیراعظم رہے ہیں ملک کو 25 ہزار ارب سے 45 ہزار ارب کا مقروض کیا خاں ساب منہ بنا کر کہتے  ہیں قرضے پچھلی حکومتوں نےلیے


ملک ریاض کی برطانیہ میں منی لانڈرنگ پکڑی گئی عمران خان نے سیٹنگ کرکے حکومتی خزانے میں پچاس ارب  جمع کروانے کی بجائے ملک ریاض کے سپریم کورٹ اکاؤنٹ میں ڈال دیے اور اس کے عوض عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بیگم نے ہیرے جواہرات کے سیٹ ہیرے کی انگوٹھی زمین اور بنگلے لیے

 خاں صاحب منہ بنا کر کہتے ہیں کہ میرے گھر کی بات نہ کی جائے

البتہ خاں ساب کے سارے مخالف چور  ڈاکو  کرپٹ ہیں


عمران خان کے لئے دنیا بھر سے پیسے جمع کرنے والا عارف نقوی  منی لانڈرنگ میں پکڑا گیا عمران خان منہ بنا کر کہتے ہیں تھوڑی سی منی لانڈرنگ کی ہے اور کیس بنا دیا


چار سال  فرح گوگی پنجاب کو چلاتی رہی 

 پیسے لے کر  من پسند جگہ پر تبادلہ کرتی تھی لوگوں سے پیسے لے کر نوکریاں دیتی تھی

فرح گوگی عمران خان کی بیوی بشری بیگم کی فرنٹ مین ہے

جس دن عمران خان کی حکومت ختم ہوئی فرح گوگی  ملک سے فرار ہو گئی عمران خان منہ بنا کر کہتے ہیں یہ لوگ فرح گوگی کے پیچھے پڑگئے ہیں فرح گوگی کا قصور کیا ہے 


بے نامی جائیدادوں کے خلاف اپنی سیاست چمکانے والے عمران خان خود  سپریم کورٹ سے ریگولائز ہوئے اپنی ہمشیرہ علیمہ خان کو سپریم کورٹ سے ریگولائز کروایا

منی لانڈرنگ پر سیاست چمکانے والے مخالفین پر منی لانڈرنگ کا الزام لگانے والے عمران خان رشوت لے کر ملک ریاض کی منی لانڈرنگ کو  اس کے اکاؤنٹ میں ڈلواتے ہیں 

اپنی منی لانڈرنگ  پکڑے جانے منہ بنا کے کہتے ہیں تھوڑی سی منی لانڈرنگ کی تھی

کرپشن پر سیاست چمکانے والے عمران خان کا اپنا دور حکومت انتہائی کرپٹ تھا کرپشن انڈیکس 116 سے142 پر چلا گیا

لیکن عمران خان منہ بنا کر کہتے ہیں ہم نے تو کوئی کرپشن نہیں کی

البتہ ہمارے مخالفین نے بہت کرپشن کی ہے

چار سال میں عمران خان نے ملک کی معیشت تباہ کی 80 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کیا مہنگائی کی کرپشن کی انتہا کی

 عوام کو آٹا چینی  پیٹرول کی لائنوں میں کھڑا کیا

 بے شرموں کی طرح اپنے چار سالہ دور اقتدار کی کوئی بات نہیں کرتے بلکہ مخالفین پر الزام لگاتے ہیں کہ چور ہیں کرپٹ ہیں لوٹ کے لے گے ملک کو


آپ جو عمران خان نے شور مچایا ہوا ہے تقریریں کر رہا ہے جلسے کر رہا ہے اور یہ کہہ رہا ہے کہ ہم جہاد کر رہے ہیں یہ شور صرف عمران خان اس لیے کیا ہوا ہے کہ عمران خان کی کرپشن پر اس پر مقدمات نہ بنائے جائیں اور اب جو حکومت کام کر رہی ہے یہ کہیں کامیاب نہ ہوجائے


عمران خان  کرپشن کو ختم کرنے کا وعدہ کر کے عوام کو سہولیات دینے کا وعدہ کر کے آئے تھے لیکن آپ نے اپنے دور حکومت میں ملک و قوم کو لوٹا 

معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا

ملک کو دیوالیہ ہونے کے قریب کیا


اب جب حکومت ملک کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے تو آپ دھمکیاں لگاتے ہیں

 اگر مجھے حکومت میں نہ لائے تو ملک کو سری لنکا بنا دوں گا

 ملک کے تین ٹکڑے ہو جائیں گے

 لعنت ہے ایسے لیڈر پر جو ملک کے تین ٹکڑے کرنے کی بات کرے

 اپنے اقتدار کی ہوس میں ملک کو سری لنکا بنانے کی بات کرے 

عمران خان اب آپ کی بات پر کوئی یقین نہیں کرے گا 

آپ کے پاس ٹائم تھا 

آپ نے اس ٹائم میں ملک کی بہتری کے لیے کچھ نہیں کیا بلکہ ملک کی ترقی کرتے ہوئے منصوبے سی پیک گودادر پورٹ ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کیکڑا ون منصوبہ کو بیرون ملک دشمنوں سے پیسے لے کر بند کیا


اب منہ بنا کر کہتے ہیں کہ ہم نے تو کچھ نہیں کیا عوام بھی یہ ہی کہتی کہ آپ نے کچھ نہیں کیا

 آپ کی باتوں پر ناسمجھ بےوقوف جانور نما یوتھیے تو یقین کر سکتے ہیں 

سمجھدار پاکستانی عمران خان کی باتوں پر یقین نہیں کرتا۔

کیونکہ سمجھدار پڑھے لکھے پاکستانیوں کو پتہ چل چکا ہے کہ عمران خان  ایک منافق  جھوٹا اور مفاد پرست انسان ہے۔



+968 9057 9488

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top