ٖ سیلینا گومیز کے گانے پر ڈانس ویڈیو بنانے والی ایرانی لڑکیاں گرفتار وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 

سیلینا گومیز کے گانے پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والی 5 ایرانی لڑکیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں 5 لڑکیوں کی بغیر حجاب سیلینا گومیز کے گانے پر ڈانس کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

ایرانی حکام نے لڑکیوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا اور 48 گھنٹے تک حراست میں رکھا۔

رپورٹ کے مطابق ان ایرانی لڑکیوں پر ڈانس کرنے پر معافی کی ویڈیو بنانے کیلئے دباؤ ڈالا گیا۔

ڈانس کرنیوالے ایرانی لڑکیوں کیخلاف کارروائی ’’گائیڈنس پیٹرول‘‘ نامی پولیس فورس کی جانب سے کی گئی۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top