ٖ ڈھڈیال کی واحد تفریح گاہ اب کیچرے کے ڈھیروں میں تبدیل وائس آف چکوال (VOC)

 

کوئی دیکھے نہ دیکھے منور تو ضرور دیکھے گا


ڈھڈیال پارک جو کبھی انتہائی خوبصورت ہوا کرتا تھا کروڑوں کی لاگت سے بننے والا ڈھڈیال کی واحد تفریح گاہ اب کیچرے کے ڈھیروں میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے دکاندار حضرات اور میڈیکل سٹور والے کیچرا رات 🌃 کی تاریکی میں پھینک جاتے ہیں ۔



اب پارک کی یہ حالت ہے کہ یہاں سے گزرنا بھی مشکل ہے ۔پارک کم اور جانوروں کی چراگاہ زیادہ ہیں۔یہاں ہر وقت کوئی نہ کوئی جانور پارک میں موجود ہوتا ہے ۔


منور حسین تحصیل رپورٹر 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top