پادشاہان (نامہ نگار)پی ٹی آئی یوسی پادشاہان کے اٹھارہ گاؤں کے نظریاتی ورکرز کی ٹیم کی ایم این اے محترم ذوالفقار دلہہ صاحب سے ملاقات یوسی کے تمام گاؤں کے مسائل سے آگاہ کیا سردار ذوالفقار دلہہ نے سارے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی اور وفد کو ایم این اے ہاوس سے رابطے میں رہنے کا کہا جیسے جیسے فنڈز آتے جائیں گے متعلقہ اداروں کے پاس کام شروع کروا دئیے جائیں گے انھوں نے کہا کہ پانچ سالوں میں آپکو اپنے علاقے میں واضح تبدیلی نظر آئےگی یوسی پادشاہان کو تین حصوں میں تقسیم کرکے دو دو سرپرست اعلیٰ لگا دیےگئے ہیں یہ اپنے علاقے کے مسائل کو اجاگر کریں گے اور انکںے حل کےلیے لیڈرشپ سے رابطے میں رہیں گے اس طرح جو جتنی محنت کرے گا اسے اتنا پھل ملے گا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں