ٖ چکوال: 1000 اینٹیں 7000 روپے میں فروخت ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری وائس آف چکوال (VOC)


چکوال(نذرحسین عاصم) ڈپٹی کمشنر چکوال نے منسٹری آف انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن اسلام آباد و برک ایسوسی ایشن چکوال سے مشاورت کے بعد اینٹوں کے ریٹ مقرر
نوٹیفیکیشن جاری

چکوال: 1000 اینٹیں 7000 روپے میں فروخت ہوں گی
نوٹیفیکیشن

چکوال: اینٹ کا سائز بھی مختص، لمبائی 9 انچ، چوڑائی 4.5 انچ جبکہ موٹائی 3 انچ ہو گی 

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی اشاعت یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ہم پارٹی بازی کے ہرگز قائل نہیں اوریک طرفہ پالیسی کے  بھی بالکل خلاف ہیں۔ ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔یار رہے سخت الفاظ پرمبنی تحریرحذف کردی جاتی ہے تاکہ کسی کی دال آزاری نہ ہو۔ اگرکوئی قاری سمجھے کہ فلاں خبر بے بنیاد ہے تو فوراً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو  اس خبر کے بارے میں مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top