ٖ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دلہا سمیت دو افراد شدید زخمی، راولپنڈی ریفر وائس آف چکوال (VOC)

تلہ گنگ(نذرحسین چوہدری)تھانہ لاوہ کے علاقہ پچنند میں شادی تقریب میں فائرنگ ،فائرنگ سے دلہا سمیت دو افراد شدید زخمی ، دلہا کو پیٹ جبکہ دوسرے شخص کو ٹانگ میں گولی لگی ،دونوں مضروبوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی اشاعت یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ہم پارٹی بازی کے ہرگز قائل نہیں اوریک طرفہ پالیسی کے  بھی بالکل خلاف ہیں۔ ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔یار رہے سخت الفاظ پرمبنی تحریرحذف کردی جاتی ہے تاکہ کسی کی دال آزاری نہ ہو۔ اگرکوئی قاری سمجھے کہ فلاں خبر بے بنیاد ہے تو فوراً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو  اس خبر کے بارے میں مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top