چکوال (خرم منظور)بارات والی کوسٹر ڈھوک ڈبری کے قریب درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 11 افراد زخمی ہوئےحادثہ گاڑی کا ٹائی راڈ کھلنے کے باعث پیش آیاریسکیو 1122 کنٹرول روم کے حکم پر اسٹیشن سے 3 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا ہے متاثرین میں سے متعدد افراد کو فریکچر ہوئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
(زخمیوں کے نام و تفصیل)
P:1.
RAJa ishaq s.of sha wali age 48 y Gah vilage
tibia fracture . thai fracture
p:2.
Zamord khan s.of shah wali vilage Gah.. age 55year
deep cut on head
p:3.
M zameer s.of mohammad ali. vilage Gah. age 26
deep cut on tibia fabula..fracture
P:4.
Ijaz ul haq s/o Ghulam mustafa
70 year
Tibia fibula fracture
Village Gah
P:5.
Nisar Akhtar w/o Muhammad Tahir
40 year
Deep cut on head
Village Ghah
P:6.
Ghulam Ali s/o Muhammad Ali
70 year
Deep cut on forehead.
P:7.
Zaib un nisa w/o maqsood
Age50y
Femar fracture
P:8.
Zenat w/o M.aslam
Head injury
Age 34y
P:9.
Safiya w/o rab nawaz
Deep cut on head
P:10.
Sakena w/o M.farooq
45y
Cheast pain
P:11.
M.naeem s/o tariq
Cut on right leg
بارات کوسٹر ڈھوک ڈبری کے قریب درخت سے جا ٹکرائی،ریسکیو 1122
بارات ڈنگی گائوں سے گہہ بیگال جا رہی تھی۔ریسکیو ذرائع
حادثہ میں 11 افراد زخمی ہوئے۔ریسکیو1122
حادثہ گاڑی میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے پیش آیا۔ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 سے 3 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچ چکی ہیں۔ریسکیو 1122
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال چکوال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو ذرائع
متعدد افراد کو فریکچر ہوئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو ذرائع
زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔ریسکیو 1122
RTA Report
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK (272-19)
Date:20-11-19
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contct:0334-8744708
Punjab Emergency Service Rescue 1122 Talagang Road Chakwal, Email:avc.chakwal@gmail.com ,Ph:0543541400
|
---|
Related Posts
راجہ مظہر ہستال نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں میدان مار لیا
ڈے اینڈ نائٹ نیزہ بازی پروگرام مونسپل سٹیڈیم چکوال شہر میں الحیدر رائل سٹار کلب صدر راجہ مظہر [...]
چکوال : سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئے
پنجاب سپورٹس بورڈ کی جانب سے سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئےمورخہ 9 مئی 2024[...]
بسم اللہ فیملی پارک اینڈ ریسٹورنٹ پر پرتکلف افطار ڈنر
چکوال (راجہ افتخار سے) سرزمین چکوال سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی شخصیت بلال احمد حال مقیم یو[...]
چکوال : پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پرسیمینارجاری
چکوال/ پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ب[...]
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک کو چکوال پریس کلب رجسٹرڈ می[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.