لاوہ (امتیاز احمد ) سردار ممتاز ٹمن گروپ کے روح رواں چوہدری نثار احمد لاوہ کے ماموں زاد بھائی ملک عمر فاروق دولہا بن گئے ،انکی پروقار دعوت ولیمہ تقریب میں سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن،ملک اللہ یار دندہ ،چیف ایڈیٹر بول تلہ گنگ ملک ارشد کوٹگلہ، ڈپٹی ایڈیٹر ملک امتیاز احمد لاوہ، سابق چئیر مین حکیم یاسر عزیز، سابق چئیر مین ملک یارن ڈھرنال، سابق چئیر مین حاجی ریاض اعوان، سابق وائس چیئرمین جاوید اقبال لاوہ، سابق امیدوار برائے چئیرمین ملک شفقت بڈھیال، حاجی امیر خان ٹمن،سابق امیدار برائے چئیرمین چوہدری ارشد بھکاری کلاں ، حاجی قاسم باہی سماجی نوجوان لطیف شاہؑ،چوہدری سعد، ٹھیکیدار ندیم ملک ،حاجی عمر حبیب ،سیلم طاہر لاوہ،سید اظہر شاہ ہمدانی، سابق کونسلر ملک رزاق، وائس چیئرمین آصف نواز گٹال،سابق کونسلر محمد نواز باہی،سابق کونسلر حاجی یوسف کوٹشمس،ملک اسماعیل گٹال،ٹھیکیدار ابرار ڈھلی،جانو ملک دندہ ،ملک اسلم کوٹگلہ،ملک عامر لاوہ ،ڈاکٹر افتخار احمد ،وقار عرف وکی سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے شرکت کی ۔
وائس آف چکوال
»
تلہ گنگ
»
شادی خانہ آبادی
» چوہدری نثار احمد لاوہ کے ماموں زاد بھائی ملک عمر فاروق دولہا بن گئے
Related Posts
تلہ گنگ : پی پی 22 کے ضمنی الیکشن میں سرپرائز دینے کی تیاریاں
چکوال (راجہ افتخار سے) تحریک لبیک پاکستان کی پی پی 22 کے ضمنی الیکشن میں سرپرائز دینے کی تیاری[...]
تلہ گنگ: نوجوان نے بکرے کا گوشت مارکیٹ سے انتہائی کم ریٹ میں فروخت کرکے اہل علاقہ کے دل جیت لئے
ضلع تلہ گنگ کا فخرتلہ گنگ :نوجوان بدر جمیل کھریال رمضان المبارک کی آمد پر محلہ ہواپورہ م[...]
سینئر صحافی محسن قیوم شیخ کوقتل کی دھمکیاں دینے ولے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
تلہ گنگ (وائس آف چکوال)ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کے تمام عہدیداران و ممبران تلہ گن[...]
تلہ گنگ سٹی ہسپتال میں بیماریوں سے بچاؤ کا عالمی دن منا یا گیا
تلہ گنگ (نامہ نگار)گورنمنٹ سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت سید مبارک ش[...]
کنٹینر پر کھڑے ہوکر لمبی چھوڑنے والےکی اپنی حکومت میں مہنگائی آسمان کوچھونے لگی ہے، ایم این اے مفتی اسعد محمود
تلہ گنگ(چوہدری عبدالجبار) جمعیت علماءاسلام کے پارلیمانی لیڈر ممبر قومی اسمبلی مفتی اسعد محمود[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.