ٖ جب بھی موبائل بیچیں ⚠ وائس آف چکوال (VOC)


آج کل یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ موبائل بیچنے سے پہلے اپنا پرسنل ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیتے ہیں اس تسلی کے ساتھ کہ اب انکا ڈیٹا محفوظ ہے  لیکن یہ ڈیٹا ریکوری سوفٹ وئیر کے ذریعے دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے اور دیکھا گیا ہے کہ کچھ خبیث الفطرت لوگ یہ ڈیٹا ریکور کر لیتے ہیں اور پھر بلیک میل کرتے ہیں یا پرسنل تصاویر وغیرہ سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیتے ہیں

اپنا پرسنل ڈیٹا دوبارہ ریکور ہونے سے بچانے کا طریقہ نیچے پڑھیں

 موبائل میموری ڈیلیٹ کریں 
کمپیوٹر وغیرہ کے ساتھ اٹیچ کر کے دوبارہ (کتابیں یا دیگر فضول وڈیوز وغیرہ ) ڈال کر میموری فل کردیں
 دوبارہ پھر میموری ڈیلیٹ کریں 

اب جب کوئی آپ کے ڈیٹا کو ریکور کرنے کی کوشش کریگا تو یہ دوسری بار فل کی گئی فضول میموری کی چیزیں ہی ریکور ہونگی اور آپکے پرانے پرسنل ڈیٹا تک کوئی نہیں پہنچ سکے گا

اس پر فتن دور میں اپنا اپنے عزیزوں کا خیال رکھیں
اس پیغام کو عام کریں۔

بشکریہ: عامرناز/ وٹس ایپ

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکسی خبر میں حقیقت نہ ہوتو فوراً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top