چوآ سیدن شاہ (ملک عظمت حیات سے) چوآ سیدن شاہ میلاد کمیٹی کا اجلاس مقامی قبرستان جنازه گا ہ چوآ سیدن شاہ میں منعقد ہوا۔ جس کی سرپرستی حاجی ملک فاروق مرحال صدر میلاد کمیٹی نے کی۔ اس کے علاوہ اجلاس میں قبرستا ن کی جنازہ گاہ کے چھت کے لئے اخراجات کے لئے تجاویز دی گئیں۔
اجلاس میں میلاد کمیٹی کے فنانس سیکرٹری حاجی ملک صوبیدار امیر سمیت تمام عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اور نعت رسول مقبول ﷺ پیش کی گئی۔
ملک صوبیدار امیر نے بتایا کہ اس سا ل میلاد کمیٹی نے بازار سے میلاد کے انتظامات کے سلسلے میں 254420روپے اکھٹے کئے جبکہ سابقہ رقم 86712روپے بینک میں موجود تھی۔ جو کہ ٹوٹل 341432روپے بن گئی۔ میلاد کمیٹی کی جانب سے ذمہ دار لوگوں کے گروپ بنائے گئے جنہوں نے میلاد کے سلسلے میں شہر کے تمام انتظامات مکمل کروائے۔ جن میں حاجی منیر اور حاجی سعید نے بازار میں لائٹنگ، جھنڈوں کے لئے پائپ خریدے ان کو تیار کروایا اس کے علاوہ کپڑے بھی خریدے جن کی ٹوٹل لاگت 103265روپے آئی۔
تصور شیراز اور اے ڈی ملک نے میلا کمیٹی کی جانب سے سجاوٹ کرنے والوں کو انعامات پیش کرنے کے لئے انعامات خریدے جو کہ چھیاسی ہزار روپے میں خریدے گئے۔ ملک افضل نے امام بارگاہ سے بائی پاس تک لائٹنگ کا کام کروایا جسکی لاگت 48000روپے آئی۔
ملک اسلم نے ساؤنڈ سسٹم کا انتظام کروایا اور بچوں کے مقابلے منعقد کروائے اس کے علاوہ مقابلوں کے دوران نیاز بھی تقسیم کی گئی جس کا ٹوٹل خرچہ 18000روپے آیا۔ اسکے علاوہ ملک اسلم نے اپنا سابقہ بل 3000روپے بھی وصول کیا۔
اظہر یعقوب نے دربار شریف پر لائٹنگ اور جھنڈے لگوائے جسکی لاگت 12000روپے آئی،صوبیدار ملک امیر نے 5000روپے سے جھنڈے،بیچ،اور چونا وغیرہ کا کام کروایا اسکے علاوہ حاجی ملک فاروق مرحال نے بھی 4500روپے سب سے کم خرچ کئے۔
اب بینک میں میلاد کمیٹی کی بقایا رقم 58991روپے موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام کاموں کے بل ہمارے پاس موجود ہیں۔ اگر کسی کو کوئی شک شبہ ہو یا کوئی بھی اس حوالے سے تفصیل چاہیئے ہو تو مجھ سے بغیر ججھک رابطہ کر سکتے ہیں۔
اجلاس میں تجاویز بھی پیش کی گئیں۔جن میں جلوس کے دوران بدنظمی، 16,17رضاکاروں کی فراہمی ہے۔ جو کہ میلاد کمیٹی کے زیر غور ہیں۔جنازہ گاہ مقامی قبرستان کے چھت کے لئے بھی ملک صوبیدار امیر نے تجاویز پیش کرنے کا کہا۔ جس پر حاجی ملک مختار نے بتایا کہ اس پر ٹوٹل 12لاکھ خرچہ آئے گا ہم سب کو مل کر یہ کام بھی کرنا ہے۔ ہم لوگوں نے ہی کل یہاں آنا ہے یا ہمارے عزیزوں،دوستوں نے۔
انہوں نے کہا کہ ہم سب برادریوں کو مل جل کر اس کام کو کرنا ہے تاکہ جنازہ گاہ کے چھت کا کام ہو جائے۔ اس موقع پر حاجی ملک مختار سابقہ چیئرمین،اللہ دتہ،ملک تصور شیراز،ملک دلپذیر، سید انوار شاہ، حاجی اختر نمبر دار، صدر میلاد کمیٹی حاجی ملک فاروق، فنانس سیکرٹری صوبیدار امیر، ملک جاوید، ملک رفیق، ملک اسلم، ملک سعید، ملک افضل، ملک اللہ دتہ اے ڈی، ملک نصیر و دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی۔ اجلاس کے اختتام پر دعائے خیر بھی کرائی گئی۔

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.