ٖ سوئی نادرن گیس نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام



سلیب ( 1) 272 روپے 
سلیب (2) 1257 روپے
سلیب (3)4570 روپے
سلیب ( 4)9125 روپے
سلیب (5) 18227 روپے
سلیب ( 6)18290روپے

پہلے سلیب ریٹ اور دوسرے کے ریٹ میں فرق 1000روپے کا ہے دوسرے سے تیسرے کے ریٹ میں فرق 3300 روپے کا ہے
تیسرے سلیب ریٹ اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے
سلیب کیا ہوتا ہے
سلیب دھوکہ ہے
سلیب ظلم ہے
آپ یہ سمجھ لیں سلیب ریٹ متعارف کروانے کے بعدصارفین سوئی گیس کو مہنگائی کی دلدل میں مذید دھکیلنے کا پکا پروگرام ہے۔

اگر ریٹ بڑھانا مقصد ہوتا تو فی ایم بی ٹی یو کا ریٹ بڑھاتےانہوں نے سلیب ریٹ متعارف کروایا تاکہ ڈاکہ بھی ڈالیں اور کوئی بات بھی نہ کر سکے۔

آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا
ایک لیٹر تو 114
اگر دو لیٹر لینا ہے تو 1100 روپے فی لیٹر
تین لیٹر لینا ہے تو 3300 روپے فی لیٹر

صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل  272 سے  1257 ہوسکتا ہے
٭1257سے4570
٭4570سے9125

٭9125سے18227ہوسکتاہے۔
خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق مت چھینو
ریٹ بڑھاؤ ضرور بڑھاؤ، ڈاکہ نہ ڈالو

بشکریہ: طارق گولڈن وٹس ایپ

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top