ناصرچنیوٹی نے اپنے متعلق ٹوئٹرپرکارحادثےمیں ہلاکت کی خبر کی تردید کردی۔
ناصرچنیوٹی نے اپنے متعلق کارحادثےمیں ہلاکت کی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی خبروں سے گھروالوں کو سخت پریشانی ہوتی ہے اس لئے ایسی افواوں سےبچنا چاہئے اور سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹیں نہ لگائی جائیں ۔ اللہ کا شکر ہےوہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔
بشکریہ؛ عرفان نیازی/وٹس ایپ
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.