چکوال (نامہ نگار)یہ ضلع چکوال کے اشیاء خوردونوش کی آج کی نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ ہے۔ اہلیان چکوال سے گزارش ہے کہ وہ اشیاء اسی ریٹ لسٹ کے مطابق خریدیں۔ اگر کوئی دکاندار اس ریٹ لسٹ سے مہنگی اشیاء فروخت کرے تو گورنمنٹ آف پنجاب کی بنائی گئی ''قیمت پنجاب'' ایپلی کیشن پرفوری شکایت درج کروائیں۔ ایپلی کیشن کا لِنک نیچے موجود ہے۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pitb.qeematpunjab&hl=en
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pitb.qeematpunjab&hl=en
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.