ٖ قصبہ غازیال: بچوں کی معمولی لڑائی پر میاں بیوی نے ایک بچے کی پٹائی کرڈالی، مقدمہ درج وائس آف چکوال (VOC)

چکوال(شفیق ملک)قصبہ غازیال تھانہ ڈوہمن کے علاقے میں بچوں کی معمولی لڑائی پر میاں بیوی نے ایک بچے کیساتھ مار پیٹ کی اور گالی گلوچ کی۔ ناہید زوجہ اظہر حسین ساکن ریڑھانے تحریری درخواست دی کہ بچوں کی معمولی لڑائی جھگڑا پر ملزمان مسمیان اقراء زوجہ شاہد علی، شاہد علی نے تھپڑوں، لاتوں، مکوں کے وار سے اس کے بیٹے نوید کو ناحق مضروب کیا اس کیساتھ گالی گلوچ کی۔ اے ایس آئی منیر احمد نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔


-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکسی خبر میں حقیقت نہ ہوتو اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top