تلہ گنگ (نما ئندہ جیو نیوز ) ملک احمد نواز جھابری، ملک شاہنواز جھابری، ملک شوکت نواز جھابری کے بھتیجے اور ملک یعقوب نواز جھابری کے صا حبزادے ملک محمد علی نواز جھابری کے ولیمہ میں محسن چکوال سابق ضلع ناظم سردار عباس خان ،سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال سابق ایم این اے سردار منصور حیات ،ملک ارشد کو ٹگلہ ،سابق چیرمین یو سی نرگھی ملک قدیر باز، حاجی طلہ زبیر، ملک صفدر اعوان کوٹ سارنگ ، ملک ریاض اعوان ایڈوکیٹ، سجاداحمد گھاڑا ایڈوکیٹ ،انسپکٹر سلیم سرگانہ ،ملک خلاص خان لاوہ،. ملک شوکت اعوان پنجاب کالج ، قاضی عبدالقادر،چوہدری محمد حسین ،لیاقت اعوان، ایم عمران رسول ، ملک طارق اعوان، ملک عامر اعوان ،امتیاز احمد لاوہ ، محسن قیوم شیخ ،اشفاق بلال آباد اشفاق ٹہی کے علاوہ ملک خالد قادر ملک عون شبیر سید حسن شاہ سردار گروپ کے دوستوں سمیت برادری اور دوستوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔مہمانوں کی خاطر تواضع جھابری برداران کی جانب سے لذیذ کھانوں سے کی گئی ۔
وائس آف چکوال
»
تلہ گنگ
»
شادی خانہ آبادی
» ملک محمد علی نواز جھابری کے ولیمہ میں اہم سیاسی شخصیات کی شرکت
Related Posts
چوہدری عقیل عباس کے صاحبزادے چوہدری فاضل عباس شادی کے بندھن میں بندھ گئے
چکوال(نامہ نگار)سیکرٹری یونین کونسل چک ملوک چوہدری اسد عباس آف سرپاک کی صاحبزادی اور چوہدری عق[...]
انجینئر علی جرار طارق کی شادی موضع جھامرہ میں بخیروخوبی انجام پائی
میانی اڈہ (نذرحسین عاصم) علاقہ ونہار کے ہردلعزیز معالج ڈاکٹر طارق منظور ملک آف جھامرہ[...]
چوہدری نثار احمد لاوہ کے ماموں زاد بھائی ملک عمر فاروق دولہا بن گئے
لاوہ (امتیاز احمد ) سردار ممتاز ٹمن گروپ کے روح رواں چوہدری نثار احمد لاوہ کے ماموں [...]
تلہ گنگ : پی پی 22 کے ضمنی الیکشن میں سرپرائز دینے کی تیاریاں
چکوال (راجہ افتخار سے) تحریک لبیک پاکستان کی پی پی 22 کے ضمنی الیکشن میں سرپرائز دینے کی تیاری[...]
تلہ گنگ: نوجوان نے بکرے کا گوشت مارکیٹ سے انتہائی کم ریٹ میں فروخت کرکے اہل علاقہ کے دل جیت لئے
ضلع تلہ گنگ کا فخرتلہ گنگ :نوجوان بدر جمیل کھریال رمضان المبارک کی آمد پر محلہ ہواپورہ م[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.