ٖ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال تشریف لانے والےمریض متوجہ ہوں، وشل ویلفيئر آفیسر وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (صادق اعوان)معذوری سرٹیفیکیٹ کے لے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال آنے والے افراد کو گائیڈ کرتے ہو ئے ان باتوں کا خیال رکھیں۔ چسمانی معذوری کے معائنہ کے لے جمعرات اور جمعہ تشریف لائیں آنکھوں والے منگل جمعرات اور ہفتہ ۔گونگے بہرے افراد  منگل بدھ جمعرات ہفتہ کو تشریف لائیں۔ شناختی کارڈ کی کاپی  یا فارم ب ۔2عدد فوٹو پاسپورٹ سائز  ساتھ لائیں ۔  میٹنگ ہر ماہ کی یکم اور 15 کو ہوتی ہے مگر کاغذات پہلے دفتر میڈیکل سوشل افسر ضلعی ہسپتال جمع کرائیں ۔ فیلڈ افسران اور سول سوسائٹی اور میڈیا پرسن ایسے  افراد کی راہنمائ کریں  ۔
 سوشل ویلفيئر آفیسر چکوال

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکسی خبر میں حقیقت نہ ہوتو فوراً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top