ٖ عوام کو ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے ہونے والے نقصانات اور اس سے بچاؤ کے متعلق اگاہی وائس آف چکوال (VOC)

ڈھڈیال (ڈاکٹرزاہدعباس چوہدری)ایس پی پٹرولنگ جناب شاہد نذیر صاحب کی خصوصی ہدایات پر موبائل ایجوکیشن یونٹ راولپنڈی ریجن کے انچارج ذیشان عباس اے ایس ائی نے عوام کو ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے ہونے والے نقصانات اور اس سے بچاؤ کے متعلق اگاہی فراہم کی ۔اس حوالے سے مختلف سکولز کالجز و پبلک مقامات پر لیکچرز کا اہتمام کیا اور شہر کے مختلف علاقوں میں آگاہی واک کا اہتمام بھی کیا ۔اس کے علاوہ عوام کو روڈ سیفٹی ہیملٹ اور سیٹ بیلٹ کے استمعال اور اسکے فوائد سے آگاہ کیا ۔ مزید ایس پی پٹرولنگ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کاروائی تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں تاکہ فضائی آلودگی پر قابو پایا جا سکے

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکسی خبر میں حقیقت نہ ہوتو فوراً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top