ٖ سی ای او ایجوکیشن چکوال چوھدری نصراللہ خان کی جانب سے تعلیمی اداروں کےخلاف سخت ایکشن وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام



کلرکہار (نذرحسین عاصم)سی ای او ایجوکیشن چکوال چوھدری نصراللہ خان نے آج مورخہ 14نومبر کو تحصیل کلرکہارکے سکولوں کا وزٹ کیا جن میں گرلز ھائرسیکنڈری سکول بوجھال خورد ،گرلز ایلیمنٹری سکول کھنڈوعہ ،بوائز پرائمری سکول کھنڈوعہ،گرلز پرائمری سکول سردھی، اقراء پبلک سکول چک مصری شامل ھیں۔
تمام گورنمنٹ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں جاری تھیں تاھم سی ای او صاحب نے صفائی،چارٹس،کیلنڈرز اور چند ضروری امور پر اساتذہ کی رہنمائی کی اور ھدایات دیں۔
اقراء پبلک سکول چک مصری جوکہ ایلیمنٹری رجسٹرڈ ھے اور دوران وزٹ سکول نہم اور دھم کلاس کے بچے اور بچیاں زیر تعلیم پائے گئے جس پر سی ای او صاحب نے سخت ایکشن لیتے ھوئے سکول کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top