چکوال (عارف یعقوب) کسے یاد نہیں کہ محترمہ فوزیہ بہرام نے سردار غلام عباس جیسے مضبوط سیاستدان کو میدان میں شکست سے دوچار کیا تھا - محترمہ فوزیہ بہرام تلہ گنگ میں جو محنت کر رہی ہیں اس کا مستقبل میں انہیں فائدہ ضرور ملے گا - محترمہ تلہ گنگ میں تحریک انصاف کی جڑیں مضبوط کرنے کے لیے بہت محنت کر رہی ہیں اور کئی اچھے لوگوں کو پارٹی میں شامل کرنے میں کامیاب رہی ہیں - محترمہ کا آنے والے ہفتوں میں تلہ گنگ پکے ڈیرے لگانے کا ارادہ ہے ان کی یہ بہت بڑی خوبی ہے وہ جس مشن پر نکل پڑیں پھر کامیاب ہو کر ہی رہتی ہیں - ایک طالب علم کی حیثیت سے میں دیکھ رہا ہوں آنے والے ہفتوں میں محترمہ فوزیہ بہرام کو تلہ گنگ میں بہت پذیرائی ملے گی - جہاں تک تلہ گنگ کے صوبائی وزیر صاحب کا تعلق ہے محترمہ فوزیہ بہرام کی ایک تقریر ہی ان کیلئے کافی ہو جائے گی ۔
|
---|
-------------------------------------------------
نوٹ: ادارہ کا کسی بھی اشاعت یا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ہم
پارٹی بازی کے ہرگز قائل نہیں اوریک طرفہ پالیسی کے بالکل خلاف ہیں۔
تمام اشاعت بے غرض
ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.