ٖ بہترین کوریج اور بہترین رپورٹنگ پرسینئرصحافی ملک عظمت حیات کا ایک اور اعزار وائس آف چکوال (VOC)




چوآسیدنشاہ (چوہدری عمران قیصر عباس)تحصیل پریس کلب چکوال کے فنانس سیکرٹری اور شیرازی میڈیا ہاؤس چوآسیدن شاہ کے ایم ڈی ملک عظمت حیات کا ایک اور اعزاز۔ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی پرانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بہترین کوریج اور بہترین رپورٹنگ پر میلاد کمیٹی چوآ سیدن شاہ کی جانب سے انعام وصول کر رہے ہیں۔
تحصیل پریس کلب چکوال کے عہدیداران وممبران اور ادارہ  کی جانب سے فنانس سیکرٹری ملک عظمت حیات کو دلی مبارکباد

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top