ٖ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے لئے ایک وفد اسلام آبادروانہ وائس آف چکوال (VOC)


تلہ گنگ (محسن قیوم شیخ)شیخ سعید ، ڈاکٹر بشیر ملک ، چوہدی سالک حسین ،چوہدری سروش طاہر، ڈاکٹر بشیر ملک ، ملک ضمیر اعوان و صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کیلے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ اس موقع پر  باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ حلقہ این اے65 کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top