تارکول سے بھرے ٹریلر کو ڈھڈیال کے قریب اچانک آگ لگ گئی ڈھڈیال (خرم منظور) راولپنڈی مورگاہ سے میانوالی جانے والے تارکول سے بھرے ٹریلر کو ڈھڈیال کے قریب اچانک آگ لگ گئی. صبح پانج بجے کے قریب واقعہ پیش آیا. ۔ اطلاع ملنے پر ڈھڈیال پولیس اور 1122 فائر برگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پا لیا گیا. کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی.. ذرائع
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں