ٖ ڈھڈیال چوک پر تیز رفتار سوزوکی پک اپ اور موٹر سائکل میں تصادم,، ایک خاتون ذکمی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

ڈھڈیال (ڈاکٹرزاہدعباس چوہدری) ڈھڈیال چوک پر تیز رفتار سوزوکی پک اپ اور موٹر سائکل میں تصادم,  سوزوکی سوار کی ٹکر سے موٹر سائکل سوار کے ساتھ بیٹھی خاتون کی ٹانگ ٹوٹ جانے کی اطلاعات,  سوزوکی پک اپ کے ڈرائیو نے گاڑی بھگانے کی کوشش کی تاہم ڈھڈیال چوک پر موجود ٹریفک پولیس کے چوکس اہلکاروں گاڑی کا تعاقب کر کے پکڑ لیا ۔
-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی اشاعت یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ہم پارٹی بازی کے ہرگز قائل نہیں اوریک طرفہ پالیسی کے  بھی بالکل خلاف ہیں۔ ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔یار رہے سخت الفاظ پرمبنی تحریرحذف کردی جاتی ہے تاکہ کسی کی دال آزاری نہ ہو۔ اگرکوئی قاری سمجھے کہ فلاں خبر بے بنیاد ہے تو فوراً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو  اس خبر کے بارے میں مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top