میانی اڈہ (نذرحسین عاصم) علاقہ ونہار کے ہردلعزیز معالج ڈاکٹر طارق منظور ملک آف جھامرہ کے صاحبزادے انجینئر علی جرار طارق کی شادی موضع جھامرہ میں بخیروخوبی انجام پائی۔جس میں چکوال سمیت کئ اضلاع سے معزز مہمانوں نے شرکت کی جن میں فوجی وسول افسران۔ججز ،وکلا، ڈاکٹرز، سیاسی عہدیداران۔تعلیمی شخصیات۔مذہبی سماجی ادبی شخصیات کا سیلاب امڈ آیا۔دعوت ولیمہ میں صوبائ وزیر راجہ ہمایوں سرفراز۔سابق ضلعی ناظم سردار غلام عباس۔سابق ایم این اے سردار ممتاز ٹمن۔چوہدری ایازامیر۔سابق صوبائ وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی۔ملک اسلم سیتھی۔ملک پرویزاعوان پدھراڑ۔ملک حسن اعوان۔ڈی۔ایس۔پی ملک اسلم پدھراڑ۔ملک مظہر حسین اعوان
پدھراڑ۔ملک اشرف اعوان پدھراڑ۔ملک امیر اعوان پدھراڑ۔پیر وقار کرولی۔ملک اختر شہباز۔ملک فیصل سلیمان منارہ۔اسد نواز منارہ۔ملک محمود اکرم اعوان۔حاجی محمد نواز بوچھال کلان۔ناظم اشرف بھلیال۔چیئرمین ارشد بھلیال۔ملک وقار منصور۔ سابق ناطم ملک محمد نذیر و نائب نائب ناظم ملک صاحب نذیر۔ایڈیشنل سیشن جج ملک سعادت ایڈوکیٹ۔ملک اطہر اعوان ایڈوکیٹ۔ماسٹر محمد فاروق فاروقی۔ملک نثار ایف بی آر۔پرنسپل ملک عظمت جوگی۔ پروفیسر صداقت حسین سائنس کالج کلر کہار۔ڈاکٹر طارق محمود رنسیال۔ڈاکٹر ظفر سرکلان۔ڈاکٹر عبدالشکور کلر کہار۔ڈاکٹر کامران۔کلر کہار۔ڈاکٹر ممتازحسین۔ڈاکٹر طاہر مکھیال۔ڈاکٹر امجد خیرپور۔ڈاکٹر اشفاق احمد سالک۔ڈاکٹر اکرام الحق۔ڈاکٹر طارق اعوان۔ڈاکٹر رفاقت علی راو۔ڈاکٹر شفیع الزمان۔ڈاکٹر شکیل مغل بلکسر۔ڈاکٹر اختر محمود چکوال۔ڈاکٹر چوہدری شیرباز ایم۔ایس چواسیدن شاہ۔ڈاکٹر چوہدری جاوید۔پروفیسر ڈاکٹر یارمحمدانچارج میو ہسپتال لاہور۔پروفیسر ڈاکٹر ملک ضیا سرگودھا۔ڈاکٹر ملک خالد علی گلاب دیوی ہسپتال لاہور۔ڈاکٹر شیخ عشرت علی۔آئ سپیشلسٹ۔کرنل ندیم اعوان وسنال۔ملک وسیم گل اعوان وسنال۔ملک غضنفر سردار گفانوالہ۔چیئرمین ملک شہباز خان۔حاجی ملک فیاض پہاڑخان۔ملک اعزاز عادل۔ملک ارسلہ خان مکھیال۔ایکسیئن واپڈا سید فاروق حسین شاہ۔پیر غلام دستگیر بھرپور۔میجر بسیر حسین۔ملک شاہ محمد حسین آباد۔کرنل اعجاز چشتی۔حاجی محمد اکرم ٹمن۔کامران خان جمالی بلوچستان۔مہر مجاھد ایڈوکیٹ۔علی افتخار مظفر آباد۔بیرسٹر یاسر گوندل سرگودھا۔رشید خان پاراچنار۔نائب ناظم ملک سعادت جھامرہ۔ شاعروصحافی ملک نذرحسین عاصم۔ملک ظفر رنسیال۔پرنٹ میڈیا کے نمائندگان۔محکمہ تعلیم اور صحت کے اعلی افسران کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگادیئے۔یوں محسوس ہوتاتھاکہ اج سارا پنجاب یہاں امڈ آیا ہے۔کرنل منظور ملک نے اپنے پوتے کی شادی میں آنے والے معزز مہمانوں کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ ہر لحاظ سے ایک مکمل تقریب جس کے انتظامات ماسٹر حبدار حسین اور ملک ارشد جھامرہ کے سپرد تھے
|
---|
------------------------------------------------------------------------
نوٹ: ادارہ کا کسی بھی اشاعت یا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ہم
پارٹی بازی کے ہرگز قائل نہیں اوریک طرفہ پالیسی کے بالکل خلاف ہیں۔
تمام اشاعت بے غرض
ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.