ٖ فوڈ ویلی ریسٹورنٹ کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے کار الٹ گئی، ڈرائیورشدیدزخمی وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (عامرنوازاعوان)تلہ گنگ چکوال روڈ پر فوڈ ویلی ریسٹورنٹ کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے کار الٹ گئی، موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ کارکا ڈرائیور شدید ذخمی ہونے کی رپورٹ ملی ہے۔ 

-------------------------------------------------

نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکسی خبر میں حقیقت نہ ہوتو  اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top