ٖ لاڑکانہ میں خون کا جرگہ 90 لاکھ جرمانہ اور دو کمسن بہنیں ونی (خون بہا) کے طور پر دینے کا فیصلہ وائس آف چکوال (VOC)

لاڑکانہ میں خون کا جرگہ 90 لاکھ جرمانہ اور دو کمسن بہنیں ونی (خون بہا) کے طور پر دینے کا فیصلہ
شرط یہ کہ بچیاں تاحيات اپنے والدین سے نہیں ملے گی۔
آج کے اس دور میں ایسے لوگ بھی بستے ہیں جو اس طرح کے فیصلے کرتے ہیں، جس میں انسانیت بھی شرما جائے اور ظلم کی انتہا ہو جائے۔
کیا ہمارا دین ایسا درس دیتا ہے ہم کو کیا ہم اسی طرح کمسن بچیوں کو ان وڈیروں کی بھینٹ چڑھتا دیکھتے رہیں گے، یہ ہے مدینے کی ریاست جیسا نظام جس میں ایسا ظلم ہو رہا ہے 
ہمت رکھو اور غریبوں کی آواز بنو شاید اسی طرح رب کی زات راضی ہو جائے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ ملزمان کو پکڑا کر آن معصوم بچیوں کی رہائی کروائی جائے
وٹس ایپ سے موصول شدہ

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکسی خبر میں حقیقت نہ ہوتو اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top