ٖ چیئرمین زکٰوة کمیٹی چکوال پیر بہائوالحق کی سردار ذوالفقار علیخان دلہہ سے ملاقات وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (شفقت یزدانی)چیئرمین زکٰوة کمیٹی چکوال پیر بہائوالحق کی سردار ذوالفقار علیخان دلہہ سے ملاقات۔
سردار ذوالفقار علیخان دلہہ سے ان کی خالہ مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور مغفرت کی دعا کی۔
اس موقع پر معروف ٹرانسپورٹر نوید حسین کجلی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارہ کا کسی بھی اشاعت یا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ہم پارٹی بازی کے ہرگز قائل نہیں اوریک طرفہ پالیسی کے بالکل خلاف ہیں۔ تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top