ٖ اظہارتعزیت کے لئے ڈپٹی کمشنر چکوال کی سردار ذوالفقار علیخان دلہہ سے ملاقات۔ وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (راجہ ذیشان) ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کی دلہہ ہائوس میں سردار ذوالفقار علیخان دلہہ سے ملاقات۔
ڈپٹی کمشنر نے ایم۔این۔اے سردار ذوالفقار علیخان دلہہ سے ان کی خالہ مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور مغفرت کی دعا کی۔
اس موقع پر چیئرمین عامر عباس ،  چوہدری مقصود نیلہ اور حافظ زین بھی موجود تھے۔

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارہ کا کسی بھی اشاعت یا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ہم پارٹی بازی کے ہرگز قائل نہیں اوریک طرفہ پالیسی کے بالکل خلاف ہیں۔ تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top