ٖ چکوال: محمکہ مال کے عملہ نےاربوں روپے مالیت کی(33) دکانیں سیل کردیں وائس آف چکوال (VOC)


ہسپتال روڈ چکوال پر اے سی مظفرمختار کی زیرنگرانی سیل کی گئی دکانوں کے نام درج ذیل ہیں۔

فینسی پردہ ہاؤس
احسان ڈینٹل
فیملی کلینک
چمن کریانہ
ندیم ورائٹی ہاؤس
وسیم ورائٹی ہاؤس
کاشی ورائٹی ہاؤس+ الحدیبیہ ورائٹی ہاؤس
فردوس ورائٹی ہاؤس+ الحدیبیہ ورائٹی
دبئی پردہ ہاؤس
حاجی کمال خان
ملک قربان ورائٹی ہاؤس
محمد رمضان ورائٹی ہاؤس
مطلوب ورائٹی ہاؤس
ندیم ورائٹی ہاؤس
غلام جیلانی لنڈا شاپ
ناظم ورائٹی ہاؤس
بٹ ورائٹی ہاؤس
خان لنڈا شاپ
پنجاب آپٹیکل
افتخار احمد
محمد الیاس گودام کریانہ
حافظ صلاح الدین
قاضی ڈینٹل
خواجہ شیخ گودام
اور دیگر گودام شامل ہیں۔
دکانوں کی مالیت 70سے80کروڑ روپے بنتی ہے۔دکانیں صوبائی حکومت کی اراضی پر قائم کی گئی  تھیں۔  آپریشن ہسپتال روڈ پر کیا گیا۔ ڈی سی چکوال
رپورٹ: محمد رضوان چکوال
-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا ، تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکوئی خبر درست نہ ہوتو   ً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top